بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 31 اگست کو ہوگا

0

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 31 اگست کو ہوگا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ اب صوبائی اسمبلی کا اجلاس 31 اگست 2026 بروز پیر سہ پہر 3 بجے ہوگا۔

اس سے قبل اجلاس 28 اگست کو طلب کیا گیا تھا، تاہم شیڈول میں تبدیلی کے بعد نئی تاریخ 31 اگست مقرر کی گئی ہے۔ اجلاس میں صوبے سے متعلق اہم امور، قانون سازی اور دیگر ایجنڈے پر کارروائی متوقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More