بلوچستان میں امن و امان؛ وزیراعلیٰ کی نیکٹا کوآرڈینیٹر سے اہم ملاقات

0

بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی پر اہم اجلاس

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن و امان اور انسدادِ دہشت گردی کی حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلوچستان میں امن و امان؛ وزیراعلیٰ کی نیکٹا کوآرڈینیٹر سے اہم ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل فیصل نصیر کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں امن و امان، انسدادِ دہشت گردی، انٹیلی جنس رابطہ کاری اور دیرپا امن کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More