ایران – امریکہ تنازع۔۔۔۔
گزشتہ رات امریکہ، بحرین اور کویت 🇺🇸🇧🇭🇰🇼 کی جانب سے ایران پر متعدد حملے۔
سب سے شدید حملہ جزیرہ قشم پر کیا گیا۔
بوشہر میں امریکہ نے ایک ائیربیس، ایک میزائل سائٹ، ایک IRGC مرکز اور کچھ ریڈارز کو نشانہ بنایا گیا ۔
امریکہ نے کنارک میں ایرانی بحریہ کے مراکز پر بمباری کی۔
چابہار میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
بندر عباس اور بندر دیار پر بھی شدید نوعیت کے حملے۔
امریکہ نے عسلویہ میں ایرانی انرجی انفراسٹرکچر بشمول گیس تنصیبات پر حملے کیے۔
جواب میں ایران نے بحرین، کویت، اردن اور مبینہ طور پر UAE کو بھی نشانہ بنایا اور آبنائے ہرمز میں قبرض 🇨🇾 کے ایک تجارتی بحری جہاز پر بھی حملہ کیا۔۔۔







