برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کی ممکنہ جلد رہائی پر نظرثانی کاحکم

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کی ممکنہ جلد رہائی پر نظرثانی کاحکم 0

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم نے گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ جلد رہائی پر فوری نظرثانی کا حکم دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوری لیڈر کیمی بیڈینوک نے خدشہ کا اظہار کیا تھا کہ بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث افراد بھی جلد رہا ہوسکتے ہیں۔

ترجمان وزیراعظم کے مطابق کیسز کا جائزہ فوری طور پر لیا جارہا ہے، پہلے مرحلے میں ان مجرموں کی شناخت کی جائے گی جنہیں رہا کیا جاسکتا ہے۔

ترجمان کے مطابق حکومت نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کے لیے پانچ ہزار قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں