امریکا ایران کشیدگی،فرانسیسی ایٔر لائن نے مشرق وسطیٰ میں پروازیں منسوخ کردیں

امریکا ایران کشیدگی،فرانسیسی ایٔر لائن نے مشرق وسطیٰ میں پروازیں منسوخ کردیں 0

امریکا ایران کشیدگی،فرانسیسی ایٔر لائن نے مشرق وسطیٰ میں پروازیں منسوخ کردیں

تہران۔۔۔امریکا، ایران حملوں کے باعث فرانسیسی ایٔر لائن نے مشرق وسطیٰ میں پروازوں کی منسوخی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

فرانسیسی ایٔر لائن کے مطابق سعودی عرب میں ریاض کے لیے پروازیں 24 جولائی تک معطل رہیں گی۔

اسی طرح دبئی کے لیے پروازوں کی معطلی 27 جولائی تک برقرار رہے گی جبکہ بیروت کے لیے پروازوں کی معطلی میں 2 اگست تک توسیع کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں