سعودی عرب پر حوثیوں کے بڑے حملے، 73 افراد زخمی؛ سعودی عرب کا سخت جواب دینے کا اعلان”

0

سعودی عرب پر حوثیوں کے بڑے حملے، 73 افراد زخمی؛ سعودی عرب کا سخت جواب دینے کا اعلان”

یمن کے حوثی گروپ کے تازہ حملوں میں سعودی عرب کے 73 شہری زخمی ہوئے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ سعودی قیادت میں اتحاد کے مطابق حملوں میں ابہا، خمیس مشیط، جازان اور نجران میں شہری اور معاشی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

سعودی حکام نے حملوں کو سنگین اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے حوثیوں کے خلاف ضروری جوابی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ بعض سعودی توانائی تنصیبات کی سرگرمیاں بھی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More