“بلوچستان میں 27 نئی الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ”

0

بلوچستان میں الیکٹرک بسوں کا جدید نیٹ ورک

کوئٹہ: بلوچستان میں شہریوں کو جدید، محفوظ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے 27 نئی الیکٹرک بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق بسیں چین سے درآمد کی جائیں گی اور ان کی خریداری کے لیے ٹینڈر بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔

نئی بسیں بالخصوص کوئٹہ کے ان روٹس پر چلائی جائیں گی جہاں اس وقت گرین اور پنک بس سروس دستیاب نہیں۔ سینیٹر محمد عبدالقادر نے مطالبہ کیا ہے کہ اس نیٹ ورک کو مرحلہ وار گوادر، تربت، خضدار، سبی اور دیگر بڑے شہروں تک وسعت دی جائے۔

“بلوچستان میں 27 نئی الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ”

کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں جدید اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More